Month: January 2018
سنت کا مقام اللہ تعالیٰ نے جو نورانیت روحانیت اور دوسرے عجیب و غریب فوائد اتباعِ سنت میں رکھے ہیں وہ انشاء اللہ چھوٹی چھوٹی سنتوں پر عمل کرنے سے بھی حاصل ہوجائیں گے۔ حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا ارشاد بار بار سننے کا ہے، فرماتے ہیں کہ: ’’اللہ تعالیٰ نے مجھے …